Ramzan for Woman
اس ماہ رمضان اپنے گھروں کو مساجد بنا لیں (نفلی عبادت)۔ اپنے بچوں اور گھر کی خواتین کے لیے بھی اہتمام کریں۔ اللہ سے تعلق کی ترغیب باتوں سے نہیں اپنے عمل سے دیں۔عورتوں کا کام صرف شربت بنانا نہیں۔ انہیں بھی عبادت کا وہی حق حاصل ہے جو آپ کو ہے۔ اپنے گھر کی …