Ramadan Sehri Iftari Calendar 2023 1444
اوقات سحر و افطار 2023 برائے اسلام آباد، فیصل آباد، حیدر آباد اور مظفر آباد کشمیر
اوقات سحر و افطار 2023 برائے اسلام آباد، فیصل آباد، حیدر آباد اور مظفر آباد کشمیر
اس ماہ رمضان اپنے گھروں کو مساجد بنا لیں (نفلی عبادت)۔ اپنے بچوں اور گھر کی خواتین کے لیے بھی اہتمام کریں۔ اللہ سے تعلق کی ترغیب باتوں سے نہیں اپنے عمل سے دیں۔عورتوں کا کام صرف شربت بنانا نہیں۔ انہیں بھی عبادت کا وہی حق حاصل ہے جو آپ کو ہے۔ اپنے گھر کی …