ماضی یا مستقبل
حال میں موجود ہوتے ہوئے بھی یہ دو زمانے ہیں جہاں انسان سب سے زیادہ وقت گزارتا ہے۔ اپنے ماضی کے کسی غم میں گھل رہا ہوتا ہے، پہلے ملی کسی خوشی کے زیرِ اثر ہوتا ہے یا مستقبل کی کوئی فکر اسے کھائے جا رہی ہوتی ہے۔ لیکن آج ہم ماضی کی بات نہیں …