Best Health Benefits of Brinjal – بینگن
بینگن اس موسم کی سبزی ہے اس کا رنگ سرخی مائل سیاہ ہے اور اس کا مزاج خشک_سرد ہے اور اس میں آئرن کیلشیم فاسفورس اور پوٹاش کے ساتھ ساتھ وٹامن بی 2,بی 6, اور بی 12 وافر مقدار میں پاے جاتے ہیں صحت کی حالت میں ہر شخص اسے خوب کھا سکتا ہے تاہم …