Best Health Benefits of Brinjal – بینگن

Facebook
Twitter
LinkedIn

Table of Contents

بینگن 🍆 اس موسم کی سبزی ہے اس کا رنگ سرخی مائل سیاہ ہے اور اس کا مزاج خشک_سرد ہے اور اس میں آئرن کیلشیم فاسفورس اور پوٹاش کے ساتھ ساتھ وٹامن بی 2,بی 6, اور بی 12 وافر مقدار میں پاے جاتے ہیں

صحت کی حالت میں ہر شخص اسے خوب کھا سکتا ہے تاہم یہ درج ذیل امراض کا بہترین علاج بھی ہے

بینگن لوبلڈپریشر میں مفید ہے پیشاب کی زیادتی کو روکتا ہے جریان و لیکوریا کے مرض کو دور کرتا ہے بہنے والا نزلہ،بلغمی کھانسی خون کی کمی اعصابی دردیں اعصابی کمزوری کا بہترین علاج ہے یہ بھوک بڑھاتا ہے اور جنسی قوت میں بےپناہ اضافہ کرتاہے

#نوٹ

بواسیر ،ٹی بی،رحم کی رسولیاں گلٹیاں کینسر پتھریاں خارش،گیس،دائمی قبض میں مبتلا افراد اسے استعمال نہ کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top