گوشت جسم میں ترشی تیزابیت کو بڑھاتا ہے جس سے گیس قبض ٹانگوں پنڈلیوں میں درد ہوا کرتا ہے اس صورت سے بچنے کے لیے یہ قہوہ استعمال کریں
تیزپات 5عدد
پودینہ خشک 3گرام
ادرک 1گرام
. پانی ڈیڑھ کپ اتنا ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے تو پن چھان کر پی لیں یہ ایک وقت کی خوراک ہے
4 thoughts on “Qehwa for Meat گوشت”
کیا ہر گوشت تیزابیت پیدا کرتا ہے؟؟؟
سر ایڑھی میں درد رہتا ہو اور ساتھ میں اگر شوگر کی شکایت ہو تو گوشت کا استعمال کرنا کیسا ہو گا
Haqeem sabh qehwa mein cheeni istamal kar sakty hain
منہ میں چھالے بن گئے ہے اور زبان پر بھی دانے ہے اس کےلئے کیا استعمال کرو کھانے میں بہت تکلیف ہوتی ہے