غذاء جسم کے بنیادی اجزاء کا حصہ بنتی یہ ہضم ہوکر خون کا مستقل حصہ بن جاتی ہے
دواء جسم کے بنیادی اجزاء کا حصہ نہیں بنتی بلکہ اپنا اثر چھوڑ کر جسم سے نکل جاتی ہے
اس لیے دواء کوئی بھی ہو چاہے وٹامنز ہی کیوں نہ ہوں ان کا اثر عارضی ہوتا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں غذاء اپنے اندر زیادہ قوت رکھتی ہے
اس لیے اپنی غذا کو ہی دوا بنائیں