اجوائن دیسی
مشور و معروف چیز ہے جو ہمارے کچن اور کھانوں کا لازمی جزو ہے اس کا مزاج۔ گرم خشک ہے اور مقدار خوراک 1 رتی تا دو ماشہ ہم میں سے بہت سارے لوگ اس کے دوائی اثرات سے ناواقف ہیں اس سے ایک جزو موثرہ نکالا جاتاہے جسے۔ “ہائیوسائمس”کہتے ہیں جو کہ پیٹ کے مروڑ دار دردوں کے لیے بہترین دواء ہے
اجوائن دیسی درج ذیل امراض میں بےحد مفید ہے
یہ پرانے بخاروں کا بہترین علاج ہے کولیسٹرول کا علاج ہے
وٹامن ڈی کا خزانہ ہے
زنانہ بانجھ اووم کا نہ بننا میں مفید ہے زنانہ ہارمونز کو بڑھانے میں مدد فراہم کرتی ہے
خواتین کے چہرے پر ناپسندیدہ بال ختم کرتی ہے جسم کی سختی دور کرتی ہے سوداء اور تیزابیت کا بہترین علاج ہے یورک ایسڈ کے دردوں ،درد گردہ گیس قبض کا بہتریں علاج ہے