مشکلات و مصائب میں ایمان والے کیسے کلمات ادا کریں

Facebook
Twitter
LinkedIn

Table of Contents

مشکلات و مصائب میں ایمان والے کیسے کلمات ادا کریں

یوسف علیہ اسلام نے ہر مشکل میں اللہ کو یاد کیا، اللہ رب الکریم نے ان کی دعا کو نقل فرمایا:
انہوں نے کہا کہ میں اپنے غم واندوہ کا اظہار خدا سے کرتا ہوں۔ اور خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں
جانتے۔
Surah Yusaf : 86
یعقوب علیہ اسلام کے واقعہ میں بہت اسباق ہیں انہوں نے کچھ یوں فریاد کی:
اور ایوب کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ مجھے ایذا ہو رہی ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے
والا ہے۔
Surah Anbiyaa : 83
مچھلی والے نبی سیدنا یونس علیہ اسلام نے رب العالمین کو ایسے یاد کیا:
اور ذوالنون (کو یاد کرو) جب وہ (اپنی قوم سے ناراض ہو کر) غصے کی حالت میں چل دیئے اور خیال کیا کہ ہم ان پر
قابو نہیں پاسکیں گے۔ آخر اندھیرے میں (خدا کو) پکارنے لگے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو پاک ہے (اور) بےشک میں
قصوروار ہوں۔
Surah Anbiyaa : 87

اللہ ایمان والوں کو کیسے غم سے نجات دیتے ہیں؟

تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں۔
Surah Anbiyaa : 88
تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور جو ان کو تکلیف تھی وہ دور کردی اور ان کو بال بچے بھی عطا فرمائے اور اپنی
مہربانی کے ساتھ اتنے ہی اور (بخشے) اور عبادت کرنے والوں کے لئے (یہ) نصیحت ہے.
Surah Anbiyaa :

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top