اللہ تعالی انسانوں پر کیوں آزمائش نازل کرتے ہیں؟

Facebook
Twitter
LinkedIn

Table of Contents

اللہ تعالی انسانوں پر کیوں آزمائش نازل کرتے ہیں؟

اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں:
کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی مگر خدا کے حکم سے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لاتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دیتا ہے۔
اور خدا ہر چیز سے باخبر ہے۔
Surah At-Taghaabun :11
اللہ سبحانہ وتعالی کیوں آزماتے ہیں؟
اللہ آزمائش میں انسان کے ایمان کو جانچتے ہیں کہ یہ مشکل میں اللہ سے رابطہ کس قدر کمزور اور مضبوط کرتا ہے۔ اسی
طرح ا یہ بھی دیکھتے ہیں کیا یہ مشکل میں اللہ کو یاد کرتا ہے کہ نہیں۔ آزمائش ہمیشہ سے ہی ایمان والوں کے لیے اللہ
سے قرب کا زریعہ بنا ہے۔
زمین اور آسمانوں کے مالک سورہ الملک میں فرماتا ہے:
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور)
بخشنے والا ہے
Surah Mulk : 02

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top