گوشت جسم میں ترشی تیزابیت کو بڑھاتا ہے جس سے گیس قبض ٹانگوں پنڈلیوں میں درد ہوا کرتا ہے اس صورت سے بچنے کے لیے یہ قہوہ استعمال کریں
تیزپات 5عدد
پودینہ خشک 3گرام
ادرک 1گرام
. پانی ڈیڑھ کپ اتنا ابالیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے تو پن چھان کر پی لیں یہ ایک وقت کی خوراک ہے