نماز نبوی

نماز نبوی صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌼وضو کرتے ہوئے دل میں یہ تصور کرنا ہے اللہ کے حضور نماز میں حاضر ہونےکے لیے وضو کرنے لگی ہو۔اور صرف اللہ کی خوشنودی کے لئے نماز پڑھنے لگا ہوں.🌼نیت دل کے اردہ کو کہتے ہیں۔زبان سے ادا کرنا حدیث سے ثابت نہیں ہے۔(مطلب زبان سے) 🌼نماز کی نیت …

نماز نبوی Read More »